Subscribe For Free Updates!

We'll not spam mate! We promise.

Friday, 16 May 2014

سعودی حکومت کا وزٹ ویزہ میں توسیع کرنے سے انکار



پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلم ممالک سے بڑی تعداد میں لوگ سعودی عرب جاتے ہیں اور ان میں سے بھاری اکثریت محدود مدت کے وزٹ ویزا پر جاتی ہے۔ ایسے تمام افراد جو وزٹ ویزا پر سعودی عرب میں موجود ہیں یا جو مستقبل میں وزٹ ویزا پر سعودی عرب جانا چاہتے ہیں ان کیلئے سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ twenty eight جون کے بعد ان کے ویزا کی حکومت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا اور انہیں ویزے کی مدت ختم ہونے سے پہلے بہرطور سعودی عربکو چھوڑنا ہوگا ورنہ وہ سزا کیلئے تیار رہیں۔ سعودی پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے نمائندہ احمد ال لاہی دان نے کہا کہ اس فیصلے کا اطلاق twenty eight جون سے ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ اس فیصلے کا مقصد دیگر لوگوں اور خصوصاً عمرہ کیلئے آنے والوں کو مواقع فراہم کرنا ہے۔ تاہم انہوں نے وضاحت کی کہ شامی شہریوں کے ویزہ کی تجدید کی جائے گی۔

Socializer Widget By My Blogger Widgets
SOCIALIZE IT →
FOLLOW US →
SHARE IT →

0 comments:

Post a Comment